Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

واعظ کو مناسب نہیں رندوں سے تنے

Yaas Yagana Changezi (1884–1956)

واعظ کو مناسب نہیں رندوں سے تنے

منبر پہ لتاڑ دیں اگر دل میں ٹھنے

اچھے ہیں یگانہؔ یا برے جیسے ہیں

یاروں نے بنا دیا کہ خود ایسے بنے