وائے اس جینے پر اے مستی کہ دور چرخ میں
Mir Taqi Mir (1723–1810)وائے اس جینے پر اے مستی کہ دور چرخ میں
جام مے پر گردش آوے اور مے خانہ خراب
چوب حرفی بن الف بے میں نہیں پہچانتا
ہوں میں ابجد خواں شناسائی کو مجھ سے کیا حساب
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
وائے اس جینے پر اے مستی کہ دور چرخ میں
جام مے پر گردش آوے اور مے خانہ خراب
چوب حرفی بن الف بے میں نہیں پہچانتا
ہوں میں ابجد خواں شناسائی کو مجھ سے کیا حساب