وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے
Allama Iqbal (1877–1938)وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے
مری بجلی، مرا حاصل کہاں ہے
مقام اس کا ہے دل کی خلوَتوں میں
خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے!
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے
مری بجلی، مرا حاصل کہاں ہے
مقام اس کا ہے دل کی خلوَتوں میں
خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے!