تجھ رہ سے محال ہے اٹھانا مجھ کو
Mir Taqi Mir (1723–1810)تجھ رہ سے محال ہے اٹھانا مجھ کو
پھر جنی کہے کوئی سیانا مجھ کو
سر میرا لگا ہے نقش پا سے تیرے
سجدے کو خدا کے بھی بجانا مجھ کو
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
تجھ رہ سے محال ہے اٹھانا مجھ کو
پھر جنی کہے کوئی سیانا مجھ کو
سر میرا لگا ہے نقش پا سے تیرے
سجدے کو خدا کے بھی بجانا مجھ کو