تاچند تلف میرؔ حیا سے ہوگا
Mir Taqi Mir (1723–1810)تاچند تلف میرؔ حیا سے ہوگا
شائستۂ صدستم وفا سے ہوگا
کر ترک ملاقات بتاں کعبے چل
ان سے ہوگا سو اب خدا سے ہوگا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
تاچند تلف میرؔ حیا سے ہوگا
شائستۂ صدستم وفا سے ہوگا
کر ترک ملاقات بتاں کعبے چل
ان سے ہوگا سو اب خدا سے ہوگا