Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

پھر چرخ پر آسمان پیر آیا ہے

مرزا سلامت علی دبیر

پھر چرخ پر آسمان پیر آیا ہے

ہر کوچہ میں وقت دار و گیر آیا ہے

اگلا سا نہ مجمع ہے نہ اگلے سے وہ لوگ

یاں آن کے حیرت میں دبیرؔ آیا ہے