ڈھونڈا کرے کوئی لاکھ کیا ملتا ہے
Ismail Meeruthi (1844–1917)ڈھونڈا کرے کوئی لاکھ کیا ملتا ہے
دن کا کہیں رات کو پتا ملتا ہے
جب تک کہ ہے بندگی خدائی کا حجاب
بندہ کو بھلا کہیں خدا ملتا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ڈھونڈا کرے کوئی لاکھ کیا ملتا ہے
دن کا کہیں رات کو پتا ملتا ہے
جب تک کہ ہے بندگی خدائی کا حجاب
بندہ کو بھلا کہیں خدا ملتا ہے