کاش ہم لوگ لڑ گئے ہوتے
Mustafa Zaidi (1930–1970)کاش ہم لوگ لڑ گئے ہوتے
آپ کی دوستی کا رونا ہے
دل سے گرد الم نہیں چھٹتی
آنسوؤں کی کمی کا رونا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کاش ہم لوگ لڑ گئے ہوتے
آپ کی دوستی کا رونا ہے
دل سے گرد الم نہیں چھٹتی
آنسوؤں کی کمی کا رونا ہے