آثار زوال
Altaf Hussain Hali (1837–1914)آبا کو زمین و ملک پر اطمینان
اولاد کو سستی یہ قناعت کا گمان
بچے آوارہ اور بے کار جوان
ہیں ایسے گھرانے کوئی دن کے مہمان
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
آبا کو زمین و ملک پر اطمینان
اولاد کو سستی یہ قناعت کا گمان
بچے آوارہ اور بے کار جوان
ہیں ایسے گھرانے کوئی دن کے مہمان