کس طرح کہوں آ بھی کہیں عذر نہ کر
Qalaq Meerathi (1835–1880)کس طرح کہوں آ بھی کہیں عذر نہ کر
رسوائی ناموس کا ہے کس کو ڈر
وہ پردہ نشیں خلوت دل میں کیا آئے
امید تو جاتی نہیں دل سے باہر
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کس طرح کہوں آ بھی کہیں عذر نہ کر
رسوائی ناموس کا ہے کس کو ڈر
وہ پردہ نشیں خلوت دل میں کیا آئے
امید تو جاتی نہیں دل سے باہر