کل اپنے مُریدوں سے کہا پِیرِ مغاں نے
Allama Iqbal (1877–1938)کل اپنے مُریدوں سے کہا پِیرِ مغاں نے
قیمت میں یہ معنی ہے دُرِناب سے دہ چند
زہراب ہے اُس قوم کے حق میں میء افرنگ
جس قوم کے بچّے نہیں خوددار و ہُنرمند
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کل اپنے مُریدوں سے کہا پِیرِ مغاں نے
قیمت میں یہ معنی ہے دُرِناب سے دہ چند
زہراب ہے اُس قوم کے حق میں میء افرنگ
جس قوم کے بچّے نہیں خوددار و ہُنرمند