بہتر ہے یہی کہ اب علی گڑھ چلئے
Akbar Allahabadi (1846–1921)بہتر ہے یہی کہ اب علی گڑھ چلئے
رکئے نہ کسی کے واسطے بڑھ چلئے
جس فن کا ہو درس ہو جائیے اس میں شریک
جو پیش ہے سبق اسے پڑھ چلئے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
بہتر ہے یہی کہ اب علی گڑھ چلئے
رکئے نہ کسی کے واسطے بڑھ چلئے
جس فن کا ہو درس ہو جائیے اس میں شریک
جو پیش ہے سبق اسے پڑھ چلئے