کنج کاوی جو کی سینے میں غم ہجراں نے
Khwaja Mir Dard (1721–1785)کنج کاوی جو کی سینے میں غم ہجراں نے
اس دفینے ستی اقسام جواہر نکلا
اشک تر لخت جگر قطرۂ خوں پارۂ دل
ایک سے ایک رقم آپ سے بہتر نکلا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کنج کاوی جو کی سینے میں غم ہجراں نے
اس دفینے ستی اقسام جواہر نکلا
اشک تر لخت جگر قطرۂ خوں پارۂ دل
ایک سے ایک رقم آپ سے بہتر نکلا