کوئی رسوا کوئی سودائی ہے
عزیز حیدرآبادیکوئی رسوا کوئی سودائی ہے
اک جہاں آپ کا شیدائی ہے
صحبت غیر سے بچئے بچئے
دیکھیے دیکھیے رسوائی ہے
ہر ادا میں ہے حیات جاوید
ہر اشارہ میں مسیحائی ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کوئی رسوا کوئی سودائی ہے
اک جہاں آپ کا شیدائی ہے
صحبت غیر سے بچئے بچئے
دیکھیے دیکھیے رسوائی ہے
ہر ادا میں ہے حیات جاوید
ہر اشارہ میں مسیحائی ہے