کوچے میں تمہارے ہم جو ٹک آتے ہیں
Nazeer Akbarabadi (1735–1830)کوچے میں تمہارے ہم جو ٹک آتے ہیں
اور دل کو ذرا بیٹھ کے بہلاتے ہیں
ہو تم جو دل آرام تو ہم دیکھ تمہیں
اک دم رخ آرام کو تک جاتے ہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کوچے میں تمہارے ہم جو ٹک آتے ہیں
اور دل کو ذرا بیٹھ کے بہلاتے ہیں
ہو تم جو دل آرام تو ہم دیکھ تمہیں
اک دم رخ آرام کو تک جاتے ہیں