کونسل میں نکتہ چینوں کی ٹولی بہت پٹی
Akbar Allahabadi (1846–1921)کونسل میں نکتہ چینوں کی ٹولی بہت پٹی
اچھا ہوا سنبھل گئی اب یونیورسٹی
بیکار کالجوں سے بھرے گی نہ ہر سٹی
اس بل سے یہ شکایت احباب بھی مٹی
الجھا ہوا ہے چندہ و اسکول میں ہر ایک
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کونسل میں نکتہ چینوں کی ٹولی بہت پٹی
اچھا ہوا سنبھل گئی اب یونیورسٹی
بیکار کالجوں سے بھرے گی نہ ہر سٹی
اس بل سے یہ شکایت احباب بھی مٹی
الجھا ہوا ہے چندہ و اسکول میں ہر ایک