کچھ ملک عدم میں رنج کا نام نہ تھا
Mir Anees (1803–1874)کچھ ملک عدم میں رنج کا نام نہ تھا
معلوم ہمیں اپنا سرانجام نہ تھا
آئے جو یہاں تو بس ہوا یہ ثابت
اک موت سے ملنا تھا کوئی کام نہ تھا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کچھ ملک عدم میں رنج کا نام نہ تھا
معلوم ہمیں اپنا سرانجام نہ تھا
آئے جو یہاں تو بس ہوا یہ ثابت
اک موت سے ملنا تھا کوئی کام نہ تھا