کچھ غم نہیں جو حضرتِ واعظ ہیں تنگ دست
Allama Iqbal (1877–1938)کچھ غم نہیں جو حضرتِ واعظ ہیں تنگ دست
تہذیبِ نَو کے سامنے سر اپنا خم کریں
ردِّ جہاد میں تو بہت کچھ لِکھا گیا
تردیدِ حج میں کوئی رسالہ رقم کریں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کچھ غم نہیں جو حضرتِ واعظ ہیں تنگ دست
تہذیبِ نَو کے سامنے سر اپنا خم کریں
ردِّ جہاد میں تو بہت کچھ لِکھا گیا
تردیدِ حج میں کوئی رسالہ رقم کریں