Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

کہا اقبالؔ نے شیخِ حرم سے

Allama Iqbal (1877–1938)

کہا اقبالؔ نے شیخِ حرم سے

تہِ محرابِ مسجد سو گیا کون

نِدا مسجد کی دیواروں سے آئی

فرنگی بُت کدے میں کھو گیا کون؟