کہتے ہیں جو اہل عقل ہیں دور اندیش
Ismail Meeruthi (1844–1917)کہتے ہیں جو اہل عقل ہیں دور اندیش
مخلوق کو ہے عدم کا رستہ درپیش
مخلوق بھلا عدم سے نکلی کب تھی
موجود تو ہے وہی جو کم ہو نے بیش
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کہتے ہیں جو اہل عقل ہیں دور اندیش
مخلوق کو ہے عدم کا رستہ درپیش
مخلوق بھلا عدم سے نکلی کب تھی
موجود تو ہے وہی جو کم ہو نے بیش