کہتے ہیں کہ رونق جمالی ہوں میں
احمد حسین مائلکہتے ہیں کہ رونق جمالی ہوں میں
شہرہ ہے کہ جلوۂ جلالی ہوں میں
جو نام پسند آئے پکارو مجھ کو
کچھ بھی نہیں تصویر خیالی ہوں میں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کہتے ہیں کہ رونق جمالی ہوں میں
شہرہ ہے کہ جلوۂ جلالی ہوں میں
جو نام پسند آئے پکارو مجھ کو
کچھ بھی نہیں تصویر خیالی ہوں میں