کہتا ہوں خدا لگتی عقیدے کے خلاف
Qalaq Meerathi (1835–1880)کہتا ہوں خدا لگتی عقیدے کے خلاف
ہے تیرا خطاوار سزاوار معاف
ہے رحم ہی شایان خدائی تجھ کو
انصاف یہی ہے کہ نہ کرنا انصاف
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کہتا ہوں خدا لگتی عقیدے کے خلاف
ہے تیرا خطاوار سزاوار معاف
ہے رحم ہی شایان خدائی تجھ کو
انصاف یہی ہے کہ نہ کرنا انصاف