کہے کوئی شیخ سے یہ جا کر
Akbar Allahabadi (1846–1921)کہے کوئی شیخ سے یہ جا کر
کہ دیکھیے آ کے بزم سید
یہ رونق اور چہل پہل ہو
تو کیا برا ہے گناہ کرنا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کہے کوئی شیخ سے یہ جا کر
کہ دیکھیے آ کے بزم سید
یہ رونق اور چہل پہل ہو
تو کیا برا ہے گناہ کرنا