کیا دست مژہ کو ہاتھ آئی تسبیح
Mir Anees (1803–1874)کیا دست مژہ کو ہاتھ آئی تسبیح
سبحان اللہ کیا بنائی تسبیح
آنسو نہیں رکتے ہیں غم شہ میں انیسؔ
آنکھوں سے لگی ہے کربلائی تسبیح
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کیا دست مژہ کو ہاتھ آئی تسبیح
سبحان اللہ کیا بنائی تسبیح
آنسو نہیں رکتے ہیں غم شہ میں انیسؔ
آنکھوں سے لگی ہے کربلائی تسبیح