کیا ذکر وفا جفا کسی سے نہ بنی
Qalaq Meerathi (1835–1880)کیا ذکر وفا جفا کسی سے نہ بنی
گر دوست ملا تو مدعی سے نہ بنی
آخر کو قلقؔ نے زہر کھایا ناچار
اب کس سے بنی جب اپنے جی سے نہ بنی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کیا ذکر وفا جفا کسی سے نہ بنی
گر دوست ملا تو مدعی سے نہ بنی
آخر کو قلقؔ نے زہر کھایا ناچار
اب کس سے بنی جب اپنے جی سے نہ بنی