کیا لینے سوئے جاہ و حشم جائیں گے
Qalaq Meerathi (1835–1880)کیا لینے سوئے جاہ و حشم جائیں گے
کیا دینے سر کوئے کرم جائیں گے
آخر تو کہیں دیر کی نکلے گی راہ
جائیں گے تو کعبے ہی کو ہم جائیں گے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کیا لینے سوئے جاہ و حشم جائیں گے
کیا دینے سر کوئے کرم جائیں گے
آخر تو کہیں دیر کی نکلے گی راہ
جائیں گے تو کعبے ہی کو ہم جائیں گے