کیا کہتے ہیں اس میں مفتیان اسلام
Ismail Meeruthi (1844–1917)کیا کہتے ہیں اس میں مفتیان اسلام
جب بیع مساجد سے نہیں چلتا کام
تو وجہ کفاف کے لئے مومن کو
جائز بھی ہے یا نہیں خدا کا نیلام
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کیا کہتے ہیں اس میں مفتیان اسلام
جب بیع مساجد سے نہیں چلتا کام
تو وجہ کفاف کے لئے مومن کو
جائز بھی ہے یا نہیں خدا کا نیلام