کیوں زرد ہے رنگ کس لیے آنسو لال
Momin Khan Momin (1800–1852)کیوں زرد ہے رنگ کس لیے آنسو لال
کس واسطے ہر گھڑی رہے ہے تو نڈھال
کیا شکل پہ بن گئی ہے تیری مومنؔ
کیا ہو گیا تجھ کو کیوں ہے تیرا یہ حال
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کیوں زرد ہے رنگ کس لیے آنسو لال
کس واسطے ہر گھڑی رہے ہے تو نڈھال
کیا شکل پہ بن گئی ہے تیری مومنؔ
کیا ہو گیا تجھ کو کیوں ہے تیرا یہ حال