کیوں کنج لحد کے متصل جاؤں گا
Rasheed Lakhnavi (d. 1904)کیوں کنج لحد کے متصل جاؤں گا
کہنے کے لیے مطلب دل جاؤں گا
پیری سے بنوں گا منکسر اور رشیدؔ
جھکتے جھکتے زمیں سے اور مل جاؤں گا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کیوں کنج لحد کے متصل جاؤں گا
کہنے کے لیے مطلب دل جاؤں گا
پیری سے بنوں گا منکسر اور رشیدؔ
جھکتے جھکتے زمیں سے اور مل جاؤں گا