Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

کیوں کر نہ رہے غم نہانی تیرا

Shad Azimabadi (1846–1927)

کیوں کر نہ رہے غم نہانی تیرا

دنیا میں بتا کون ہے ثانی تیرا

ہم لے کے عصا دور تلک ڈھونڈ آئے

کوسوں نہیں نام اے جوانی تیرا