گرجا میں گئے تو پارسائی دیکھی
George Puech Shor (1823–1894)گرجا میں گئے تو پارسائی دیکھی
اور دیر میں جا کے خود نمائی دیکھی
جب چھوڑا خودی کو غور کر کے اے شورؔ
دیکھا تو ہر اک سمت خدائی دیکھی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
گرجا میں گئے تو پارسائی دیکھی
اور دیر میں جا کے خود نمائی دیکھی
جب چھوڑا خودی کو غور کر کے اے شورؔ
دیکھا تو ہر اک سمت خدائی دیکھی