گلخن شرر اہتمام بستر ہے آج
Mirza Ghalib (1797–1869)گلخن شرر اہتمام بستر ہے آج
یعنی تب عشق شعلہ پرور ہے آج
ہوں درد ہلاک نامہ بر سے بیمار
قارورہ مرا خون کبوتر ہے آج
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
گلخن شرر اہتمام بستر ہے آج
یعنی تب عشق شعلہ پرور ہے آج
ہوں درد ہلاک نامہ بر سے بیمار
قارورہ مرا خون کبوتر ہے آج