Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بے نمود درد کی نمائش کیوںدل سے کرتی ہے آنکھ سازش کیوںHafeez Jauhar
  2. خواہش سے جب رنگ اترنے لگتے ہیںموسم اپنے اندر مرنے لگتے ہیںHafeez Jauhar
  3. کیا بتائیں کیا کمایا عشق میںدرد ہے دل میں نہ آنکھوں میں نمیHafeez Jauhar
  4. ہاتھ میں ہے اک پرانی ڈائریکھولنے بیٹھا ہوں گرہیں یاد کیHafeez Jauhar
  5. یہ کیسے نمو کے سلسلے ہیںشاخوں پہ گلاب جل بجھے ہیںHafeez Jauhar