Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس شہر تشنگی میں کہیں آب کے سواکچھ بھی نظر نہ آیا مجھے خواب کے سواObaidullah Siddiqui
  2. پہلے چنگاری سے اک شعلہ بناتا ہے مجھےپھر وہی تیز ہواؤں سے ڈراتا ہے مجھےObaidullah Siddiqui
  3. زندگی اک خواب ہے یہ خواب کی تعبیر ہےحلقۂ گیسوئے دنیا پاؤں کی زنجیر ہےObaidullah Siddiqui