Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. سبھی سمتوں کو ٹھکرا کر اڑی جائےکہاں تک جانے گرد گم رہی جائےChandra Parkash Shad
  2. کبھی ہوا نے کبھی اڑتے پتھروں نے کیاہمیں تو نشر عجب سی وضاحتوں نے کیاChandra Parkash Shad
  3. کیسا وہ موسم تھا یہ تو سمجھ نہ پائے ہمشاخ سے جیسے پھل ٹوٹے کچھ یوں لہرائے ہمChandra Parkash Shad
  4. ہر اک امکان تک پسپائی ہے اپنیاور اس کے بعد صف آرائی ہے اپنیChandra Parkash Shad
  5. ان کے ملنے کا بظاہر تو یقیں کوئی نہیںوہ اگر چاہیں کوئی شک ہے نہیں کوئی نہیںDamodar Thakur Zaki
  6. بلند زیست کا اپنی وقار ہو نہ سکاتری نظر میں مرا پیار پیار ہو نہ سکاDamodar Thakur Zaki
  7. عالم سجدہ ہے میرا ایک عالم نور کاسجدہ گہ پر میری دھوکا ہو رہا ہے طور کاDamodar Thakur Zaki
  8. لے لیا وعدہ ان کے آنے کااب مقدر غریب خانے کاDamodar Thakur Zaki
  9. نظر بن کر تجلی جلوہ گر ہےجہاں بے ساختہ سجدے میں سر ہےDamodar Thakur Zaki
  10. نقش قدم ملے جو ترے چل کے سر سے ہماکثر گزر گئے ہیں تری رہ گزر سے ہمDamodar Thakur Zaki
  11. وہ سامنے ہوں اور نظر کو خبر نہ ہوبرباد اس قدر بھی شعور نظر نہ ہوDamodar Thakur Zaki
  12. ہم رنگ و ہم خیال مرا دل نہیں رہامیں دل کے اور دل مرے قابل نہیں رہاDamodar Thakur Zaki
  13. اب شکایت کیا کریں گزرے ہوئے طوفان سےروشنی آنے لگی ہے پھر سے روشن دان سےDeedar Bastawi
  14. ٹھوکریں ووٹوں کے بدلے میں اناڑی لے گیامال و دولت سب سیاست کا کھلاڑی لے گیاDeedar Bastawi
  15. دوستوں سے کوئی گلہ ہی نہیںاب مرے پاس کچھ بچا ہی نہیںDeedar Bastawi
  16. رنگ برنگی یادوں کا گلدان بچا ہے لے دے کرمیرے جینے کا بس اک سامان بچا ہے لے دے کرDeedar Bastawi
  17. شانوں پہ نہ زلفیں بکھراؤ دیکھو یہ شرارت ٹھیک نہیںاس روز قیامت سے پہلے اک اور قیامت ٹھیک نہیںDeedar Bastawi
  18. مٹی سے جو جڑے تھے وہ جذبات لے لئےہجرت نے کھیت اور مرے باغات لے لئےDeedar Bastawi
  19. ندی پہاڑ سمندر چٹان کچھ بھی نہیںجواں ہو عزم تو پھر آسمان کچھ بھی نہیںDeedar Bastawi
  20. ہمارے زخم کا بھرنا بہت ضروری ہےاب اقتدار میں حصہ بہت ضروری ہےDeedar Bastawi
  21. ان کے بغیر چین نہ آئے تو کیا کروںہر دم انہیں کی یاد ستائے تو کیا کروںEhsan Akhtar Ghazipuri
  22. ان کے ہونٹوں پہ کیوں ہنسی کم ہےکیا مری آنکھ میں نمی کم ہےEhsan Akhtar Ghazipuri
  23. پینے پہ لگا کر پابندی دشنام کی باتیں کرتے ہیںیہ زاہد و عابد مسجد میں خود جام کی باتیں کرتے ہیںEhsan Akhtar Ghazipuri
  24. جب لڑکپن شباب تک پہنچامنزل آفتاب تک پہنچاEhsan Akhtar Ghazipuri
  25. چشم ساقی اگر سلامت ہےساغر و مے کی کیا ضرورت ہےEhsan Akhtar Ghazipuri
  26. غنچہ و گل کی جستجو نہ رہیدل میں اب کوئی آرزو نہ رہیEhsan Akhtar Ghazipuri
  27. قریب منزل بھٹک رہے ہیں کسی کو اپنی خبر نہیں ہےخدا ہی حافظ ہے کارواں کا کہ راہ ہے راہبر نہیں ہےEhsan Akhtar Ghazipuri
  28. نہ حرم کی مجھ کو ہے جستجو نہ تو رہ گزر کی تلاش ہےجہاں سر جھکا کے ملے سکوں اسی سنگ در کی تلاش ہےEhsan Akhtar Ghazipuri
  29. برسر روزگار تھے پہلےہم بھی یاروں کے یار تھے پہلےFaheem Amrohvi
  30. تم جو ہو پاس تو کمی کیا ہےتم نہ ہو تو یہ زندگی کیا ہےFaheem Amrohvi
  31. دن تو جوں توں چلو گزر جائےنگھرا رات میں کدھر جائےFaheem Amrohvi
  32. ڈوبا ہوا سا خون میں خاور دکھائی دےگویا سحر میں شام کا منظر دکھائی دےFaheem Amrohvi
  33. رات کٹی ہے روتے روتےغم کا بوجھا ڈھوتے ڈھوتےFaheem Amrohvi
  34. سوچتا ہوں کدھر گئے ہم لوگجی رہے ہیں کہ مر گئے ہم لوگFaheem Amrohvi
  35. غم کی گر چاشنی نہیں ہوتیزندگی زندگی نہیں ہوتیFaheem Amrohvi
  36. ہم نے بوڑھوں سے یہ سنی ہے میاںبات وہ ہے جو ان کہی ہے میاںFaheem Amrohvi
  37. بتاؤں کیا شب فرقت میری کیسے سنورتی ہےکبھی تو ہوک اٹھتی ہے کبھی رو رو گزرتی ہےGham Bijnori
  38. تجھے کیا بتاؤں اے دل ربا ترے سامنے مرا حال ہےمجھے جستجو ہے فقط تری مجھے صرف تیرا خیال ہےGham Bijnori
  39. دوستی حسن و محبت میں مگر ہوتی ہےزندگی خار کی پھولوں میں بسر ہوتی ہےGham Bijnori
  40. کسی صورت مقدر سے پریشانی نہیں جاتیحقیقت وہ حقیقت ہے کہ جو جانی نہیں جاتیGham Bijnori
  41. کسی کے بھول جانے سے محبت کم نہیں ہوتیمحبت غم تو دیتی ہے شریک غم نہیں ہوتیGham Bijnori
  42. کہیں بھی جاؤں پر مجھ کو سکون دل نہیں ملتانہیں ملتا مجھے وہ نقشۂ قاتل نہیں ملتاGham Bijnori
  43. لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میںاک عمر کٹ گئی ہے ترے انتظار میںGham Bijnori
  44. مرا یہ جذبۂ دل کم نہیں ہےمری حسرت میں اب تک خم نہیں ہےGham Bijnori
  45. درد بھی اس نے دیا عشق کے پیغام کے ساتھپی لیا زہر ہلاہل مئے گلفام کے ساتھHabeeb Ahmad Anjum Datiavi
  46. دلوں سے جب دور ہوگی نفرت نظر نظر میں خوشی ملے گیجہاں سے تاریکیاں مٹیں گی قدم قدم روشنی ملے گیHabeeb Ahmad Anjum Datiavi
  47. کچھ غم زیست کے آلام ابھی باقی ہیںزندگی تیرے لئے کام ابھی باقی ہیںHabeeb Ahmad Anjum Datiavi
  48. کس قدر میلا دل کا درپن ہےآدمی آدمی کا دشمن ہےHabeeb Ahmad Anjum Datiavi
  49. محو حیرت ہوں کہ آخر یہ تماشہ کیا ہےصبح خود پوچھ رہی ہے کہ اجالا کیا ہےHabeeb Ahmad Anjum Datiavi
  50. نمود صبح پر یوں اعتبار شام آتا ہےکہ جیسے بعد فصل گل خزاں کا نام آتا ہےHabeeb Ahmad Anjum Datiavi