Poetry
Poet
Meter
- آندھیاں غم کی چلیں اور کرب بادل چھا گئےتجھ سے کیسے ہو ملن سب راستے دھندلا گئےAabida Urooj
- یہی نہیں کہ فقط پیار کرنے آئے ہیںہم ایک عمر کا تاوان بھرنے آئے ہیںAaga nisaar
- خدا کا مطلب ہے خود میں آ تو خود آگہی ہے خدا شناسیخدا کو خود سے جدا سمجھ کر بھٹک رہا ہے ادھر ادھر کیوںAamil Darvesh
- نومبر کی زرد رو دھوپکھڑکی کے روزن سے نکل کرAamina Mufti
- دکھا رہا ہے انگوٹھا فلک سے تارا مجھےدھکیل دے نہ بلندی سے پھر دوبارا مجھےAanand Akhtar
- انقلاب (اعظم کریوی)اعظم کریوی
- جان لیوا ایک جھاڑیجس کا مصرف کچھ نہیںBaeem Hairati
- یاس کی کہر میں لپٹا ہوا چہرہ دیکھاجسم کا ایک بگڑتا ہوا خاکہ دیکھاBagh Husain Kamal
- یہ تھوڑی تھوڑی مے نہ دے کلائی موڑ موڑ کربھلا ہو تیرا ساقیا پلا دے خم نچوڑ کرBahadur Singh Kam Badayuni
- ہم کلامی میں در و دیوار سےکتنے جذبے رہ گئے اظہار سےBahram Tariq
- سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہےدیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہےبسمل عظیم آبادی
- اک لطافت اک ترنم اک اثر ہے دیکھیےروح پرور جاں فزا لطف سحر ہے دیکھیےChaudhary Kalka Prashad Ijad Biswani
- کاغذ کی وادیوں میں کرے یوں سفر غزلچھو لے جبین عرش وہ تخلیق کر غزلChiraguddin Charagh
- وہ اردو کا مسافر ہے یہی پہچان ہے اس کیجدھر سے بھی گزرتا ہے سلیقہ چھوڑ جاتا ہےDanish Amiri
- ساقی مجھے شباب کا رسیا کہے سو ہوںمیں خود سے بے نیاز ہوں جیسا کہے سو ہوںDanish Nazeer Dani
- رات تیری مری آرزوؤں کا مسکن یہ راتگھور کالی سیہ بادلوں سے اٹیDawood Rizwan
- اس طرح پہلے تو گھر سے مَیں کبھی نکلا نہ تھادھوپ تھی چاروں طرف میرے کہیں سایہ نہ تھاEhsan Razaa
- موج دریا کی طرح تم بھی ابلنا سیکھوبات تو جب ہے کہ خود گر کے سنبھلنا سیکھوEhsas Gayawi
- نظروں کے سلسلے تھے رشتہ کوئی نہ تھاکس سے کریں شکایت اپنا کوئی نہ تھاEhsas magahri
- اک تیری تمنا نے کچھ ایسا نوازا ہےمانگی ہی نہیں جاتی اب کوئی دعا ہم سےEjaz Kamravi
- دوست رہتا ہے مجھے دھیان ہمیشہ اس کااب بھی رکھتا ہوں میں ہر چیز میں حصہ اس کاEjaz Shakir
- لفظ کا بس ہے تعلق میرے تیرے درمیاںلفظ کے معنی پہ قائم سارے رشتوں کا نشاںFaheem Aazmi
- چھپانے سے چھپے کب ہیں مٹانے سے مٹے کب ہیںپڑے ہیں خون ناحق کے جو دھبے تیرے داماں پرFaheem Hairat Raheemi
- رند بادہ نوش جس کا مے کدے میں نام تھاساقیا محفل میں تیری وہ ہی تشنہ کام تھاFaiz Rahmani Faiz
- جنہیں ہم بھولنا چاہیں وہ اکثر یاد آتے ہیںبرا ہو اس محبت کا وہ کیوں کر یاد آتے ہیںG L Rawal
- سر کیا زلف کی شب کو تو سحر تک پہنچےورنہ ہم لوگ کہاں حسن نظر تک پہنچےGaffar Babar
- آئیے اے جان عالم آئیےاپنے بندے پر کرم فرمائیےGauhar Begum Gauhar
- سانپ! آ کاٹ مجھے ایڑی پرمیں تجھے دانۂ گندم کی قسم دیتا ہوںGauhar Naushahi
- دیوار اختلاف کی اتنی بلند ہےرسماً بھی اب سلام و دعا ان سے بند ہےGhail Fareedi
- چھن گئی آخری امید بھی دل سے میرےیہ سہارا ہے کہ اب کوئی سہارا نہ رہاHabeeb Ahmad Ashaar
- لو ہو صبا ہو یا پروائی سب کے ساتھ چلوسب ہیں صید رہ تنہائی سب کے ساتھ چلوHabeeb Fakhri
- تحفہ اک کمسن کے لئے ہےان کلیوں کا رنگ ہو ہلکاHabeeb Khan
- میں اسی سوچ میں رہتا ہوں کدھر جاتی ہےتیری خوشبو جو مجھے چھو کے گزر جاتی ہےHadi Mustafabadi
- دنیائے دل سجاؤں اگر میرا بس چلےاپنا تمہیں بناؤں اگر میرا بس چلےHadi Rifat
- رہ عرفاں میں اپنے ہوش کو مائل سمجھتے ہیںہوئی جب بے خودی طاری اسے منزل سمجھتے ہیںHafeez Fatima Barelvi
- گئے زمانوں سےتیرگی میں بھٹکنے والوHafeez Siddiqi
- آج میں آئینے کے مقابل کھڑا ہوںمسرت کی خواہشHafiz Ahmad
- دیکھو پیاسکی نے کیا سحر منجھ پو کر گئےدل سات دل ملا کر دل چھین منجھ بسر کئےHafiz Dakni
- سجن آویں تو پردے سے نکل کر بھار بیٹھوں گیبہانہ کر کے موتیاں کا پرونے ہار بیٹھوں گیہاشمی بیجاپوری
- حیرت نظارہ آخر بن گئی رعنائیاںخاک کے ذروں میں آتی ہیں نظر گلزاریاںحکیم احمد شجاع
- کیا کیا ہیں گلے اس کو بتا کیوں نہیں دیتاتعزیر خطا مجھ کو سنا کیوں نہیں دیتاIbn-e-Raza
- کھڑکی کھولو کچھ تو یہاں بھی تازہ نرم ہوا آئےمنظر صحن چمن کا ابھرے بوئے درد ربا آئےIbn-ul-Hasan
- خودکشی جرم بھی ہے صبر کی توہین بھی ہےاس لیے عشق میں مر مر کے جیا جاتا ہےIbrat Siddiqui
- قوس قزح سے ٹوٹ کے ہر رنگ بہہ گیایہ ظلم بھی تو آسماں چپ چاپ سہہ گیاIftikhar Ahmad Iqbal
- اٹھے اٹھ کر چلے چل کر رکے رک کر کہا ہوگامیں کیوں جاؤں بہت ہیں ان کی حالت دیکھنے والےIftikhar Husain Muztar Khairabadi
- عندلیبوں سے کبھی گل سے کبھی لیتا ہوںعزم برداشت دم تشنہ لبی لیتا ہوںIftikhar Husain Rizwi Saeed
- یہ ترا بانکپن یہ رعنائیرشک مہتاب تیری زیبائیIftikhar Jameel Shaheen
- اس نے ہمارے زخم کا کچھ یوں کیا علاجمرہم بھی گر لگایا تو کانٹوں کی نوک سےIftikhar Sagar
- رخسار و لب کوکب صفتاتنے کہ یادوں کے لئے ممکن نہیں تجدید بھیJabir Ali Syed
- سخت وحشت سی برستی ہے شب و روز یہاںاب تو غوغائے سگاں تک میں اثر کوئی نہیںJafar Askari