Poetry
Poet
Meter
- یہ رقص آفرینش ہے کہ شور مرگ ہے اے دلہوا کچھ اس طرح پیڑوں سے مل مل کر گزرتی ہےObaidur Rahman Azmi
- فلک سے مجھ کو شکوہ ہے زمیں سے مجھ کو شکوہ ہےیقیں مانو تو خود اپنے یقیں سے مجھ کو شکوہ ہےObaidur Rahman Azmi
- ادھر مے کدہ ہے ادھر بت کدہ ہےادھر میرا ساقی ادھر دل ربا ہےPankaj Sarhadi
- کوئی فکر نہ کوئی غم ہےمیرے ساتھ مرا ہمدم ہےPankaj Sarhadi
- ان کو میرے ضبط غم سے بھی گلہ رہ جائے گامشکلیں جب ختم ہوں گی حوصلہ رہ جائے گاParveen Mirza
- دوستی نہ کی ہوگی کھیل ہی کیا ہوگاآپ نے ہمیں سوچا غیر خوش ہوا ہوگاParveen Mirza
- زیست کیا ہے حماقتوں کے سواچند ظالم صداقتوں کے سواRabia Fakhri
- اب وقت سفر آ پہنچا ہے آ مل بیٹھیں دو چار گھڑیجب پہلے پہل تم آئے تھے آغاز سحر کا میلہ تھاRabia Fakhri
- ابو میرے پاس تو آنااتنی بات مجھے سمجھاناRafi Ahmad
- کس بات کا ہے غصہکچھ تو بتاؤ قصہRafi Ahmad
- پیار کہنے کی بات ہوتی ہےبات یہ بے ثبات ہوتی ہےSaba Shah
- صباؔ یہ ان سے کہو کہ مجھ پہ نوازشیں بے حساب لکھنامرے مقدر میں نیند لکھنا نہ رات لکھنا نہ خواب لکھناSaba Shah
- لیچیاں، آلوچے اور الائچیاںسعادت حسن منٹو
- سفید جھوٹسعادت حسن منٹو
- جان آنکھوں میں رہی جی سے گزرنے نہ دیااچھی دیدار کی حسرت تھی کہ مرنے نہ دیاشیخ عبداللطیف تپش
- موت آتی نہیں قرینے کییہ سزا مل رہی ہے جینے کیشیخ عبداللطیف تپش
- تپش عشق یا تیر کی گرمیعصمت اللہ عصمت بیگ
- جام جم کے ساتھعصمت اللہ عصمت بیگ
- فلک نے رنج تیر آہ سے میرے زبس کھینچالبوں تک دل سے شب نالے کو میں نے نیم رس کھینچاسراج الدین خان آرزو
- ہر صبح آوتا ہے تیری برابری کوکیا دن لگے ہیں دیکھو خورشید خاوری کوسراج الدین خان آرزو
- ترے ہات میں شاہ جم جام اچھوہمیشہ بغل میں دل آرام اچھوTabai Golkandavi
- مشہور ہے عالم منے کرتا نئیں کر بات چاندتعریف تیرے حسن کی منج سوں کیا کل رات چاندTabai Golkandavi
- رفتار زندگی ذرا تھم جاؤ تو سہیفرصت میں میرے گھر کی طرف آؤ تو سہیTabassum Naz
- وہ غم ملا کہ اس کو سمندر بنا دیاپتھر سی آرزؤں کو گوہر بنا دیاTabassum Naz
- اشکوں کے گہر یوں سر مژگاں بھی نہ تولیںان آنکھوں سے کہہ دو کہ ابھی راز نہ کھولیںTabassum Rizvi
- موج خوں سر سے گزرتی ہے گزر جانے دوکہیں یہ گردش ایام ٹھہر جانے دوTabassum Rizvi
- نہ پہنچا ساتھ یارانۂ سفر کی ناتوانی سےمیں سر پٹکا کیا اک عمر سگ سخت جانی سےطالب علی خان عیشی
- رونقیں آبادیاں کیا کیا چمن کی یاد ہیںبوئے گل کی طرح ہم گلشن کے خانہ زاد ہیںطالب علی خان عیشی
- ہمارے واسطے ہر آرزو کانٹوں کی مالا ہےہمیں تو زندگی دے کر خدا نے مار ڈالا ہےتنویر نقوی
- عجیب ہے یہ زندگی کبھی ہے غم کبھی خوشیہر ایک شے ہے بے یقیں ہر ایک چیز عارضیتنویر نقوی
- تھامے ہاتھ اپنے ابو کاکمسن بچہ بھولا بھالاUfuq Dehlvi
- ٹوپیوں کی ایک گٹھری باندھ کرکر لیا ایک شخص نے عزم سفرUfuq Dehlvi
- بسنت اور ہولی کی بہارUfuq Lakhnavi
- ہندو اور مسلمانUfuq Lakhnavi
- ایک سے ایک شرارت سوجھے ہم کو صبح و شامتو بولو کیا ہوگا انجامUjagar Warsi
- یہ پیاری پیاری بطخیں چلتی ہیں کس انداز سےجیسے حسیں شہزادیاں اٹھلا رہی ہوں ناز سےUjagar Warsi
- جان اسے چلانے میں اہرمن کی کھپتی ہےرات دن مگر دنیا نام تیرا جپتی ہےUmang Bali
- رہے خرام سلامت ندی کے دھاروں کانکل نہ جائے کہیں دم مگر کناروں کاUmang Bali
- آئیے جلوۂ دیدار کے دکھلانے کوپھونک دے برق تجلی مرے کاشانے کووحید الہ آبادی
- تجھ میں تو ایک خوئے جفا اور ہو گئیمیں اور ہو گیا نہ وفا اور ہو گئیوحید الہ آبادی
- اس کی یاد اور درد کی سوغات میرے ساتھ تھیاس سے بڑھ کر ایک تنہا رات میرے ساتھ تھیYahya Khalid
- روشنی کا قالب جب تیرگی میں ڈھلتا ہےخواہشوں کے سینے میں میرا دل مچلتا ہےYahya Khalid
- چھپکلی جو ہمارے لئے زندہ ہےاب بھی ہوا میں تیرتی زمین پر آ دھمکتی ہےYaseen Afaqi
- زمین کا وجود میرے انتظار میں تھامیری صدا کوYaseen Afaqi
- کرم نہیں تو ستم ہی سہی روا رکھناتعلقات وہ جیسے بھی ہوں سدا رکھناYaseen Qudrat
- ملگجی عرض غم زرد سا آسماںاور افق تا افق اور شفق در شفقYaseen Qudrat
- بینائی بھی اپنی میریخواب بھی میرے اپنے ہیںYawar Amaan
- پانی عورت اور غلاظتاکثر خوابوں میں آتے ہیںYawar Amaan
- ترے فراق میں گھٹنوں چلی ہے تنہائیخیال و خواب میں پھولی پھلی ہے تنہائیZafar Ahmad Parwaz
- کل تلک ہم تھے خنک چھاؤں میں پلنے والےآج ہیں تیز کڑی دھوپ میں جلنے والےZafar Ahmad Parwaz