Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. جس کے ہاتھوں میں ہوا تھا سنگریزوں کا شکارآج وہ بھی ہو گیا اپنے گناہوں کا شکارBadrul Hasan Badar
  2. یہ سڑی لاشوں کی بدبو اور یہ شعلوں کا رقصہے زمیں پر آج کس کی حکمرانی کیا لکھوںBadrul Hasan Badar
  3. جنوں کا پاؤں پکڑ کر خرد بہت روئیتری گلی سے جو صحرا کی راہ لی میں نےBahauddin Kaleem
  4. یہ تری مست نگاہی یہ فروغ مے و جامآج ساقی ترے رندوں سے ادب مشکل ہےBahauddin Kaleem
  5. تو اگر چارہ ساز ہو جائےدرد بھی دل نواز ہو جائےBal Krishn
  6. خاک دہرائے داستاں کوئیبات سنتا ہے کب کہاں کوئیBal Krishn
  7. کہاں سے منظر سمیٹ لائے نظر کہاں سے ادھار مانگےروایتوں کو نہ موت آئے تو زندگی انتشار مانگےBalraj Bakshi
  8. کہیں بھی زندگی اپنی گزار سکتا تھاوہ چاہتا تو میں دانستہ ہار سکتا تھاBalraj Bakshi
  9. ترا کشتہ اٹھایا اقربا نےچلے محشر کو مٹی میں دبانےبیان یزدانی
  10. جھونکے آتے ہیں بوئے الفت کےپھول یا رب ہیں کس کی تربت کےبیان یزدانی
  11. باب رحمت پہ دعا گریہ کناں ہو جیسےگمشدہ بیٹے کی مضطر کوئی ماں ہو جیسےDaem Gawwasi
  12. چہرے پہ نور صبح سیہ گیسوؤں میں راتاتری تھی اک پری لئے اپنے پروں میں راتDaem Gawwasi
  13. آزادئ خیال کی وسعت کو دیکھیےرہ کر زمیں پہ کرتے ہیں بات آسماں سے ہمEhqar Jhanswi
  14. اذاں سے نعرۂ ناقوس پیدا ہو نہیں سکتاابھی کچھ روز تک کعبہ کلیسا ہو نہیں سکتاEhqar Jhanswi
  15. ایسی ہی زمیں بنا رہا تھاپر اور کہیں بنا رہا تھاEhsan Asghar
  16. چمکتے سورج اچھالتے تھے کہاں گئے وہجو شامیں صبحوں میں ڈھالتے تھے کہاں گئے وہEhsan Asghar
  17. زیاں ہی ہے زیاں ہم سے نہ پوچھویہ غیروں کی زباں ہم سے نہ پوچھوEhsan Sehgal
  18. مواقع عشق کے وہ اب کہاں ہیںادائیں یار کی درد زباں ہیںEhsan Sehgal
  19. دست شفقت کٹا اور ہوا میں معلق ہواآنکھ جھپکی تو پلکوں پہ ٹھہری ہوئی خواہشیں دھول میں اٹ گئیںEjaz Rizvi
  20. مالک میرےبھاری پتھر ڈھونے والےEjaz Rizvi
  21. لاکھ بہکائے یہ دنیا ہو گیا تو ہو گیادل سے جو اک بار میرا ہو گیا تو ہو گیاFaiz Alam Babar
  22. معمولی بے کار سمجھنے والے مجھ سے دور رہیںمجھ کو اک آزار سمجھنے والے مجھ سے دور رہیںFaiz Alam Babar
  23. اے دل آرام میں جدھر جاؤںدل کوں تیریچ پاس دھر جاؤںGawwasi Bedri
  24. پلا مد مست اے ساقی کہ منج عادت ہے پینے کاہو سر خوش دور یکدھرتے کروں گا زنگ سینے کاGawwasi Bedri
  25. تری نگاہ کا چبھتا ہوا سوال مجھےکہیں نہ غم کے سمندر میں دے اچھال مجھےHabeeb Ahmar
  26. ڈھونڈنے نکلے تھے اپنا نام کس ارمان سےہم صداؤں کے نگر میں رہ گئے انجان سےHabeeb Ahmar
  27. ہر طرف تیرا آئنہ دیکھاحسن قدرت کا بے بہا دیکھاIffat Faridi
  28. دروازے پہ کھٹ سے ہوئی اک آوازاور میں چونک گئیIffat Faridi
  29. ایک مدت سے نہ قاصد ہے نہ خط ہے نہ پیاماپنے وعدے کو تو کر یاد مجھے یاد نہ کرJalal Manikpuri
  30. کہہ دیں تم سے کون ہیں کیا ہیں کہاں رہتے ہیں ہمبے خودوں کو اپنے جب تم ہوش میں آنے تو دوJalal Manikpuri
  31. اک بار سامنا ہوا اور آنکھ لڑ گئیاتنی سی بات تھی مگر افسوس بڑھ گئیLateef Khan Mahfooz
  32. تو ہی تو نہیں پگھل رہا ہےاپنا بھی لباس جل رہا ہےLateef Khan Mahfooz
  33. اپنی صورت پہ بھی نظر رکھئےآئنہ ہاتھ میں اگر رکھئےMadhu Gupta
  34. باہر رہ یا گھر میں رہمیرے دل بنجر میں رہMadhu Gupta
  35. دامن قرار دل کے سب تار تار دیکھےجب تیری وادیوں کے کچھ آبشار دیکھےمحی الدین فوق
  36. سرد آج کل اس درجہ زمانے کی ہوا ہےانجام کے احساس سے دل کانپ رہا ہےمحی الدین فوق
  37. کیا کہا پھر تو کہو دل کی خبر کچھ بھی نہیںپھر یہ کیا ہے خم گیسو میں اگر کچھ بھی نہیںمحمد علی تشنہ
  38. دار و رسنمحمد علی تشنہ
  39. اسیری میں تباہی رونق کاشانہ ہو جائےقفس ہی نالوں سے جل کر چراغ خانہ ہو جائےمحمد زکریا خان
  40. دل ہی میں نالۂ شبگیر الٹ جاتا ہےنا موافق ہے ہوا تیر الٹ جاتا ہےمحمد زکریا خان
  41. سخن کو رتبہ ملا ہے مری زباں کیلئےزباں ملی ہے مجھے نعت کے بیاں کیلئےمحسن کاکوروی
  42. سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادلبرق کے کاندھے پہ لاتی ہے صبا گنگا جَلمحسن کاکوروی
  43. پھر اپنے آپ سے اس کو حجاب آتا ہےتھرکتی جھیل پہ جب ماہتاب آتا ہےNadir Siddiqui
  44. ہر کوئی شہر میں پابند انا لگتا ہےکیا تماشا ہے کہ ہر شخص خدا لگتا ہےNadir Siddiqui
  45. جستجونارائن داس پوری
  46. تیری یادنارائن داس پوری
  47. لکھا جو وصف دہن غیب سے ندا آئیعدم کا قصد کیا تیرے دل میں کیا آئینہال لکھنوی
  48. بہار گلشن ہستی ہے قائم شادی و غم سےجو گل خنداں ہے گلشن میں تو گریاں شمع محفل میںنہال لکھنوی
  49. سرخ رو ہونے کے قابل کیا حنا تھی میں نہ تھاآپ کے قدموں کے نیچے اس کو جا تھی میں نہ تھانواب شاہجہاں بیگم شاہجہاں
  50. گماں مہر درخشاں کا ہوا ہے روئے روشن پرتعجب ایک عالم کو ہے کیا کیا ان کے جوبن پرنواب شاہجہاں بیگم شاہجہاں