Poetry
Poet
Meter
- کیف سرور و سوز کے قابل نہیں رہایہ اور دل ہے اب وہ مرا دل نہیں رہاS A Mehdi
- مستقل اب بجھا بجھا سا ہےآخر اس دل کو یہ ہوا کیا ہےS A Mehdi
- بحر سے دریا بنا دریا سے کوزہ ہو گیامرتبہ کیا تھا تمہاری بزم میں کیا ہو گیاSabeeha Farhat Sambhali
- ظاہر میں تو مجموعۂ اشعار غزل ہےباطن میں مہکتا ہوا گلزار غزل ہےSabeeha Farhat Sambhali
- مانجھی بوڑھا ناؤ پرانیاور ہوائیں ہیں طوفانیSabeeha Farhat Sambhali
- مرے شعروں میں عکس زندگی ہےجو دیکھا ہے سدا لکھا وہی ہےSabeeha Farhat Sambhali
- شعرائے قوم سے خطابشاہ دین ہمایوں
- کیوں مشت خاک پر کوئی دل داغ دار ہومر کر بھی یہ ہوس کہ ہمارا مزار ہوشاہ دین ہمایوں
- وادی سندھشاہ دین ہمایوں
- یہ کس کے سوز کا ہے بزم جاں میں انتظار اے دلکہ آہیں آج سوئے عالم بالا نہیں جاتیںشاہ دین ہمایوں
- مستقل درد کا سیلاب کہاں اچھا ہےوقفۂ سلسلۂ آہ و فغاں اچھا ہےسورج نرائن مہر
- آئینہ دیکھناسورج نرائن مہر
- دل صافیسورج نرائن مہر
- خواب دیکھناسورج نرائن مہر
- دل کے صحرا میں بڑے زور کا بادل برسااتنی شدت سے کوئی رات مجھے یاد آیاTab Aslam
- صبح بہار و شام خزاں کچھ نہ کچھ تو ہوبے نام زندگی کا نشاں کچھ نہ کچھ تو ہوTab Aslam
- کوئی بھی نقش سلامت نہیں ہے چہرے کابدل گیا ہے کچھ ایسا چلن زمانے کاTab Aslam
- منزلوں اس کو آواز دیتے رہے منزلوں جس کی کوئی خبر بھی نہ تھیدامن شب میں کوئی ستارہ نہ تھا شمع کوئی سر رہ گزر بھی نہ تھیTab Aslam
- اب وہ پہلا سا سلسلہ بھی نہیںآنکھ میں کوئی رت جگا بھی نہیںTabassum Siddiqui
- بہ مصلحت ہی سہی رازداں ضروری ہےرہ وفا میں کوئی مہرباں ضروری ہےTabassum Siddiqui
- یہ جو تم دیکھ رہے ہو خس و خاشاک پہ خاکاس سے بڑھ کر ہے مری خواہش صد چاک پہ خاکTabassum Siddiqui
- یہ جو ہم اختلاف کرتے ہیںآپ کا اعتراف کرتے ہیںTabassum Siddiqui
- تختیاں سب اتار دی گئی ہیںمرے گھر کا کہیں پتہ ہی نہیںTabinda Sahar Abidi
- سنو مرا خیال ہےیہ زندگی وبال ہےTabinda Sahar Abidi
- عشق قصداً کیا نہیں جاتادل بھی قصداً دیا نہیں جاتاTabinda Sahar Abidi
- وقت کی دل لگی عروج پہ تھیرات بھر شاعری عروج پہ تھیTabinda Sahar Abidi
- ایک یاد ایک چائے کا مگ اور کچھ راکھپرانی کتابوں کے چند پیلے ورقUrooj Jafri
- بارش اندر بھی برساتی تھیبارش باہر بھی برس گئےUrooj Jafri
- جب میگھا آتی ہےسب کو پتہ چل جاتا ہےUrooj Jafri
- جب ہم کچھ نہیں ہوتے توہم ٹھیک ہوتے ہیںUrooj Jafri
- بس اپنے آپ میں الجھا ہوا ہےاسے کہہ دو کہ شعر اچھا ہوا ہےVikas Rana
- تیرے پہلو یا درمیاں نکلےایک جاں ہے کہاں کہاں نکلےVikas Rana
- سوچنا بھی عجیب عادت ہےیہ بھی تو سوچنے کی صورت ہےVikas Rana
- کوئی لے گا نہیں بدلا ہماراہمیں کو قتل ہے کرنا ہماراVikas Rana
- اپنی تو گزری ہے اکثر اپنی ہی من مانی میںلیکن اچھے کام بھی ہم نے کر ڈالے نادانی میںVilas Pandit Musafir
- اک سمندر کے حوالے سارے خط کرتا رہاوہ ہمارے ساتھ اپنے غم غلط کرتا رہاVilas Pandit Musafir
- ایک بھی قطرہ نہ چھوڑا کیجیےدل مرا جب بھی نچوڑا کیجیےVilas Pandit Musafir
- جیون ہے پل پل کی الجھن کس کس پل کی بات کریںان لمحوں کو بھول کے ہم تم گیت غزل کی بات کریںVilas Pandit Musafir
- تحفۂ درویشز خ ش
- تضمین بر اشعار غالبز خ ش
- پیام (ز خ ش)ز خ ش
- لذت عرفاںز خ ش
- آبلہ پائی ہوئی نہ زیست میں حائل کبھیپاؤں کب میرے تھکے گر ہو گئے گھائل کبھیAakif Ghani
- دل سمندر تھا لیکن یہ تشنہ لبیمیری قسمت میں کس روز لکھی گئیAakif Ghani
- ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہےکس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہےAakif Ghani
- ان شوخ حسینوں کی ادا اور ہی کچھ ہےاور ان کی اداؤں میں مزا اور ہی کچھ ہےابو الکلام آزاد
- جوش وحشت میں مسلم ہو گیا اسلام عشقکوچہ گردی سے مری پورا ہوا احرام عشقابو الکلام آزاد
- کیوں اسیر گیسوئے خم دار قاتل ہو گیاہائے کیا بیٹھے بٹھائے تجھ کو اے دل ہو گیاابو الکلام آزاد
- سوال فاسق ( شکوہ )انجم لکھنوی
- جَوابِ شِکوَہ (جواب فاسیق)انجم لکھنوی