Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. سورج کی شفق دامن آفاق میں گم ہےنیرنگ شقی مظہر اشراق میں گم ہےانجم لکھنوی
  2. دل بھر آیا پھر بھی راز دل چھپانا ہی پڑاسامنے اس بد گماں کے مسکرانا ہی پڑاانجم مانپوری
  3. عدو تو کیا یہ فلک بھی اسے ستا نہ سکاخوشی ہنسا نہ سکی غم جسے رلا نہ سکاانجم مانپوری
  4. واعظ کی کڑوی باتوں کو کب دھیان میں اپنے لاتے ہیںیہ رند بلا نوش ایسے ہیں سنتے ہیں اور پی جاتے ہیںانجم مانپوری
  5. ان عقل کے بندوں میں آشفتہ سری کیوں ہےیہ تنگ دلی کیوں ہے یہ کم نظری کیوں ہےاسد ملتانی
  6. پوچھی نہ چشم تر کی نہ آہ رسا کی باتکرتے رہے وہ مجھ سے بس آب و ہوا کی باتاسد ملتانی
  7. تماشا ہے کہ سب آزاد قومیںبہی جاتی ہیں آزادی کی رو میںاسد ملتانی
  8. چٹکیاں لیتی ہے گویائی کسے آواز دوںکس کو ہے توفیق شنوائی کسے آواز دوںBalraj Hayat
  9. دل کے ہاتھوں خراب ہو جانازندگی کامیاب ہو جاناBalraj Hayat
  10. صدیوں کا کرب لمحوں کے دل میں بسا دیاپل بھر کی زندگی کو دوامی بنا دیاBalraj Hayat
  11. پھولوں کی خواہش میں اکثر کانٹوں کو اپناتے ہیںعادت سے مجبور ہیں اپنا دامن خود الجھاتے ہیںBalraj Kumar
  12. تم اس زمیں کو زمیں ہی رہنے دوسب شیاطین کو فرشتوں کو ختم کر دوBalraj Kumar
  13. میرے ہاتھ میںمیری ان لغزشوں کےBalraj Kumar
  14. تابش حسن حجاب رخ پر نور نہیںرخنہ گر ہو نگہ شوق تو کچھ دور نہیںبرق دہلوی
  15. دل جو صورت گر معنی کا صنم خانہ بنےآنکھ جس شے پہ پڑے جلوۂ جانانہ بنےبرق دہلوی
  16. ہند کے جاں باز سپاہیبرق دہلوی
  17. دل کو جس چیز کی حسرت ہے ہمیں جانتے ہیںوہ کوئی چاند سی صورت ہے ہمیں جانتے ہیںDanish Ejaz
  18. زیست تجھ بن گزار دوں گا میںخواہشوں کو بھی مار دوں گا میںDanish Ejaz
  19. مجرم ہوں اگر مجھ کو سزا کیوں نہیں دیتےاپنا ہوں تو پھر مجھ کو صدا کیوں نہیں دیتےDanish Ejaz
  20. تنہائی کا روگ نہ پالگھر سے باہر پاؤں نکالEjaaz Talib
  21. خود کو جب لگ گئی نظر اپنیزندگی بن گئی کھنڈر اپنیEjaaz Talib
  22. مدتوں کے بعد جب پہنچا وہ اپنے گاؤں میںجھریاں چہرے پہ تھیں اور آبلے تھے پاؤں میںEjaaz Talib
  23. خواب و تعبیر بے نشاں میں تھاایک روداد رائیگاں میں تھاEjaz Azmi
  24. گھن گرج میگھ خوف تنہائیبڑھ رہے تھے سبھی دشاؤں سےEjaz Azmi
  25. کنکریٹ جنگل میںکنکریٹ چٹانیںEjaz Azmi
  26. تم پتنگ بن کے ہواؤں میں تیرتی پھرواور ڈور مرے ہاتھوں کو کاٹتی رہےFaheem Jozi
  27. کہو پیارے کہ یہ بازار ہےمانو کہ یہ بازار ہے سچائی کا بازارFaheem Jozi
  28. یوں تو سب کے اپنے اپنے خواب ہیںجیسے اپنا اپنا کفنFaheem Jozi
  29. اس طرح درد کا تم اپنے مداوا کرنایاد ماضی کو چراغ رہ فردا کرناHabeeb Aarvi
  30. ہیں دھبے تیغ قاتل کے جسے دھونے نہیں دیتےمرے احباب تجدید وفا ہونے نہیں دیتےHabeeb Aarvi
  31. یاد جو آئے خود شرمائیں اف ری جوانی ہائے زمانےجیٹھ میں بیٹھے ساون گائیں اف ری جوانی ہائے زمانےHabeeb Aarvi
  32. سن سن کے چپ ہیں طعنۂ اغیار کیا کریںمجبور ہیں وفا کے پرستار کیا کریںIftikhar Ahmad Fakhr
  33. قربان جاؤں حسن قمر انتساب کےعارض ہیں یا ہیں پھول شگفتہ گلاب کےIftikhar Ahmad Fakhr
  34. نہ دے جو دل ہی دہائی تو کوئی بات نہیںیہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیںIftikhar Ahmad Fakhr
  35. تمہیں بتاؤ کہ اب اور تم سے کیا مانگوںیہ درد دل جو دیا ہے مجھے وہ کیا کم ہےJageshwar Dayal Nashtar Kanpuri
  36. چھپائے ہوں میں غم عشق اپنی رگ رگ میںنہ چاک ہے مرا دامن نہ آستیں نم ہےJageshwar Dayal Nashtar Kanpuri
  37. یہ فرط شوق کہ صورت تری نہیں دیکھیمگر جبیں تری تعظیم کے لئے خم ہےJageshwar Dayal Nashtar Kanpuri
  38. اپنے دل کو نڈھال کیا کرتےتم سے ہم عرض حال کیا کرتےJai Shree Thakur Shafaq
  39. جب ستارے سفر کے دیکھیں گےپہلے آنکھوں میں ڈر کے دیکھیں گےJai Shree Thakur Shafaq
  40. شہر کی رت بدلنے والی ہےکوئی صورت نکلنے والی ہےJai Shree Thakur Shafaq
  41. عالم اس بت پہ مبتلا ہی رہاان میں فدوی بھی اک فدا ہی رہاLala Tika Ram
  42. آنکھیں سحر تلک مری در سے لگی رہیںکیا پوچھتے ہو حال شب انتظار کاLala Tika Ram
  43. گو دل میں خفا ہے تو پر اس بات کو ناداںکہہ بیٹھیو مت عاشق دلگیر کے منہ پرLala Tika Ram
  44. بچوں کی باتیںLateef Farooqi
  45. چلو بھیا تم کو بناؤں میں گھوڑابنوگے جو گھوڑا تو ماروں گی کوڑاLateef Farooqi
  46. امرود اور ملا جیLateef Farooqi
  47. اک خواب مجسم ہونے سے ویران ہوااک جگنو ہاتھ میں آیا تو بے جان ہواLateef Sahil
  48. جذبۂ عشق پھر مچلتا ہےڈھلتے ڈھلتے یہ چاند ڈھلتا ہےLateef Sahil
  49. کوئی ہوتا ہے، ہر اک آشنا اچھا نہیں ہوتاضرورت سے زیادہ رابطہ اچھا نہیں ہوتاLateef Sahil
  50. آج کل آپ ساتھ چلتے نہیںاس لئے لوگ ہم سے جلتے نہیںMadan pal