Poetry
Poet
Meter
- جانے کس کس نے ہمیں تاکید کیکیوں نہیں دیکھی چمک خورشید کیUrmila Madhav
- خود سوال و جواب کرتے رہواپنے دل سے حساب کرتے رہوUrmila Madhav
- خود کے احساس محبت نے مجھے زندہ رکھامیرے کچھ نیک خیالات نے تابندہ رکھاUrmila Madhav
- ڈھونڈیئے اس شہر میں اب کس کو حاصل کون ہےاور ذرا بتلائیے کس کے مقابل کون ہےUrmila Madhav
- راہ جو چلنی ہے اس میں خوبیاں کوئی نہیںروح اپنی چھوڑ کے وقت گراں کوئی نہیںUrmila Madhav
- کس طرح بھولے ترے الفاظ بے جا کیا کروںوحشتیں یا حسرتیں جو بھی ہیں لے جا کیا کروںUrmila Madhav
- زندگی راضی نہیں تھی غم اٹھانے کے لئےہم چلے آئے یہاں تک مسکرانے کے لئےUrmila Madhav
- خدا را آ کے مری لو خبر کہاں ہو تممرے حبیب مرے چارہ گر کہاں ہو تمYaseen Zameer
- زنجیر زلف سیاہ سمندر نگاہ شوخجاؤں کہاں فرار کا رستہ کوئی تو ہوYaseen Zameer
- کچھ وقت اپنے ساتھ گزاروں گا میں ضمیرؔخود سے اگر ملا جو کبھی کوئے یار میںYaseen Zameer
- کس سے کروں میں اپنی تباہی کا اب گلہخود ہی کماں بہ دست ہوں خود ہی شکار میںYaseen Zameer
- مدت ہوئی ہے دست و گریباں ہوئے ہمیںامید نا امیدی خدا روزگار میںYaseen Zameer
- ممکن ہے اشک بن کے رہوں چشم یار میںممکن ہے بھول جائے غم روزگار میںYaseen Zameer
- ہر آنکھ اک سوال تہی دست کے لئےکب تک مروں گا میرے خدا بار بار میںYaseen Zameer
- پھر آگہی سے یقیں کی طرف قدم نکلےگمان و وہم کی جب سرحدوں سے ہم نکلےZafar Adeem
- چند مخصوص عناصر سے چمن بنتا ہےکتنی ترکیب سے پھولوں سا بدن بنتا ہےZafar Adeem
- قدموں کے نشاں سب ماند پڑے جو سنگ میل تھا ٹوٹ گیاکچھ منزل مجھ سے چھوٹ گئی کچھ منزل سے میں چھوٹ گیاZafar Adeem
- میں چار سو دکھائی دوں تو چار سو ملےیہ انتہائے عشق ہے یا ارتقائے حسنZafar Adeem
- وہ ایک لمحہ جو ترک تعلقات کا تھاپھر اس کے بعد کہاں کوئی پل حیات کا تھاZafar Adeem
- گھنیرا لہجہ وہ حسن کا تھاکھلی زباں وہ جمال کی تھیZafar Adeem
- میں تو شاعر ہوںبس ترے حسن کو احساس بنا رکھا ہےZafar Adeem
- پسند آئیں مجھ کو ادائیں تمہارییہی دل میں ہے لوں بلائیں تمہاریعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
- تمہارا عشق جب سے کیا ہوا اے نازنیں ہم کوپسند آتا نہیں ہے کوئی بھی اب مہ جبیں ہم کوعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
- جان دے دیں گے کرشموں پہ قضا سے پہلےمر ہی جائیں گے ترے ناز و ادا سے پہلےعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
- جگر تھامے ہوئے یاں طالب دیدار بیٹھے ہیںمزے واں لوٹنے کو بزم میں اغیار بیٹھے ہیںعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
- رنج و غم و فراق میں جو مبتلا نہیںدنیا میں اس کی زیست کا کچھ بھی مزا نہیںعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
- مجھ کو معلوم نہ تھا ان سے محبت ہوگیدرد پر درد مصیبت پہ مصیبت ہوگیعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
- ہم کو ہے جس کی طلب وہ یار ملتا ہی نہیںدل چرا کے لے گیا دل دار ملتا ہی نہیںعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
- تمہاری فرقت میں میری آنکھوں سے خوں کے آنسو ٹپک رہے ہیںسپہر الفت کے ہیں ستارے کہ شام غم میں چمک رہے ہیںاثر صہبائی
- تمہاری یاد میں دنیا کو ہوں بھلائے ہوئےتمہارے درد کو سینے سے ہوں لگائے ہوئےاثر صہبائی
- ظلمت دشت عدم میں بھی اگر جاؤں گالے کے ہمراہ مہ داغ جگر جاؤں گااثر صہبائی
- لطف گناہ میں ملا اور نہ مزہ ثواب میںعمر تمام کٹ گئی کاوش احتساب میںاثر صہبائی
- مری ہر سانس کو سب نغمۂ محفل سمجھتے ہیںمگر اہل دل آواز شکست دل سمجھتے ہیںاثر صہبائی
- رموز محبتاثر صہبائی
- اپنی ناکام تمناؤں کا ماتم نہ کروتھم گیا دور مئے ناب تو کچھ غم نہ کروعبدالعزیز فطرت
- خاموش کلی سارے گلستاں کی زباں ہےیہ طرز سخن آبروئے خوش سخناں ہےعبدالعزیز فطرت
- غنچے کا جواب ہو گیا ہےدل کھل کے گلاب ہو گیا ہےعبدالعزیز فطرت
- کچھ ایسا تھا گمرہی کا سایااپنا ہی پتا نہ ہم نے پایاعبدالعزیز فطرت
- کیا کہیں ملتا ہے کیا خوابوں میںدل گھرا رہتا ہے مہتابوں میںعبدالعزیز فطرت
- مری میں جشن شب منورعبدالعزیز فطرت
- بے خبر اپنے مقدر سے رہا پہلے پہلجب قدم شہر زلیخا میں رکھا پہلے پہلDawood Kashmiri
- درد اک شمع تفکر ہے اگر سمجھو توفہم انساں کا تبحر ہے اگر سمجھو توDawood Kashmiri
- عجب حسرت سے تکتے ہیں نگر کے بند در مجھ کوچلا جاتا ہوں لے جاتی ہے تنہائی جدھر مجھ کوDawood Kashmiri
- میری وفا مقیم ہے گرد و غبار میںآہستہ چلنا باد صبا کوئے یار میںDawood Kashmiri
- مے خانہ کی رونق ہے جدا شان حرم اورمے کش کا مزاج اور ہے زاہد کا بھرم اورDawood Kashmiri
- ہر حقیقت ہے وہی خواب پریشاں کہ جو تھاجذبۂ دل ہے وہی چاک گریباں کہ جو تھاDawood Kashmiri
- اس زندگی نے بخشے جو تحفے عجیب ہیںپگڈنڈیاں ہیں دور تک رستے عجیب ہیںGauhar Seema
- چلو دنیا میں مہکائیں محبتبشر کو آؤ سکھلائیں محبتGauhar Seema
- زندگی کو ایک معنی دے گیاوہ مجھے اک رت سہانی دے گیاGauhar Seema
- زیست میں تاریکیاں بڑھتی گئیںلمحہ لمحہ سسکیاں بڑھتی گئیںGauhar Seema