Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. بھولنا چاہتا کہاں ہوں میںدرد ہے اور بس رواں ہوں میںMadhukar Jha Khuddar
  2. بے زبانوں کی کہانی کی زباں ہوتے رہےہم تو یارو بارہا اشک رواں ہوتے رہےMadhukar Jha Khuddar
  3. کبھی کچھ کہیں یہ اجازت ہی دیجےنہ دیجے محبت عداوت ہی دیجےMadhukar Jha Khuddar
  4. کبھی ہم ان کی سنتے ہیں کبھی اپنی سناتے ہیںاسی دور محبت میں یہ دن یوں بیت جاتے ہیںMadhukar Jha Khuddar
  5. نارسائی مقام ہوتی ہےنیم شب جاں تمام ہوتی ہےMadhukar Jha Khuddar
  6. سامنے سے جو وہ نگار گیادل پہ تیر نگاہ مار گیامیر شیر علی افسوس
  7. سمند گرم جو یاں اس سوار کا پہنچاغبار تا فلک اس خاکسار کا پہنچامیر شیر علی افسوس
  8. گل بھی خوش طلعت ہے پر اے ماہ تو کچھ اور ہےباس اس میں اور کچھ ہے تجھ میں بو کچھ اور ہےمیر شیر علی افسوس
  9. مت بیٹھ وقت نزع تو یاں اے حسیں بہتالفت نہ کر تو آہ دم واپسیں بہتمیر شیر علی افسوس
  10. نہ ساقی ہے نہ مینا ہے نہ بر میں یار جانی ہےحقیقت میں نہیں جیتے بہ صورت زندگانی ہےمیر شیر علی افسوس
  11. آہ کب لب پر نہیں ہے داغ کب دل میں نہیںکون سی شب ہے کہ گرمی اپنی محفل میں نہیںمظفر علی اسیر
  12. جانے لگے ہیں اب دم سرد آسماں تلکٹھنڈی سڑک بنی ہے یہاں سے وہاں تلکمظفر علی اسیر
  13. کس طرح آئے تری بزم طرب میں آئنہہے نظر بند آج کل شہر حلب میں آئنہمظفر علی اسیر
  14. باغ میں پھول کھلے موسم سودا آیاگرم بازار ہوا وقت تماشہ آیامظفر علی اسیر
  15. حسن بے پردہ کی گرمی سے کلیجہ پکاتیغ کی آنچ سے گھر میں مرے کھانا پکامظفر علی اسیر
  16. جب شام کے سائے ڈھل جائیںجب شمعیں فلک کی جل جائیںQaisar Ziya Qaisar
  17. کیا کہوں زخم کتنا گہرا ہےدور تک صرف محض صحرا ہےQaisar Ziya Qaisar
  18. مری زلفیں نہیں کالی گھٹا ہیںمری پیشانی ہے مہتاب جیسیQaisar Ziya Qaisar
  19. میں اس کو تکتا رہتا ہوںجو فرخ زاد کی غزلوںQaisar Ziya Qaisar
  20. یہ تیرے ہجر کی آندھیکہاں لے آئی ہے مجھ کوQaisar Ziya Qaisar
  21. اتنے چہرے ہیں سبھی پر پیار روشن ہےکیا خبر چہروں کے پیچھے کون دشمن ہےRaees Faraz
  22. اجلے پروں میں کون چھپا ہے پتا نہیںماتھے پہ تو کسی کے فریبی لکھا نہیںRaees Faraz
  23. پکار لیں گے اس کو اتنا آسرا تو چاہئےدعا خلاف وضع ہے مگر خدا تو چاہئےRaees Faraz
  24. تم کہہ رہے ہو نیلے خلا میں رنگوں کا جال پھیلا ہےمیں پوچھتا ہوں رنگوں کے پار پانی کا رنگ کیسا ہےRaees Faraz
  25. ہاتھ سے آخر چھوٹ پڑا پتھر جو اٹھایا تھاکیا کرتا مجرم بھی تو خود اپنا سایا تھاRaees Faraz
  26. اٹھائیں گے کوئی تازہ قیامت تن کے بیٹھے ہیںبگاڑیں گے ہزاروں گھر کہ وہ بن ٹھن کے بیٹھے ہیںRafi Ahmad Aali
  27. جب نقاب چہرۂ قاتل کھلاتب دل وابستۂ بسمل کھلاRafi Ahmad Aali
  28. سو بار قتل کر ہمیں تو اور جلائے جاجس طرح دل میں آئے ترے آزمائے جاRafi Ahmad Aali
  29. کیا بتاؤں بے ترے کیسا رہایہ سمجھ مر مر کے میں جیتا رہاRafi Ahmad Aali
  30. ملی کیا خاک راحت کنج مرقد میں نہاں ہو کرزمین گور سر پر پھر رہی ہے آسماں ہو کرRafi Ahmad Aali
  31. آج پھر اس گلی میں جاتے ہیںاپنی قسمت کو آزماتے ہیںسید امیر حسن بدر
  32. تم پہ میں مر رہا ہوں مرنے دوکام کرنے کا ہے یہ کرنے دوسید امیر حسن بدر
  33. جب جوانی نہیں تو پھر کیا ہےزندگانی نہیں تو پھر کیا ہےسید امیر حسن بدر
  34. میں گلہ کر رہا ہوں قسمت کاکون موقع ہے یہ شکایت کاسید امیر حسن بدر
  35. رخسار کو ہے زلف شکن در شکن سے ربطیعنی ہے شیخ کعبہ کو اب برہمن سے ربطسید امیر حسن بدر
  36. ان سے کہتا ہوں یاد کر مجھ کویاد کرتے نہیں مگر مجھ کوVikas Naseeb
  37. ان کے سینہ پہ رکھ کے سر ہم نےطے کیا رات کا سفر ہم نےVikas Naseeb
  38. ان کے نقش قدم مہکتے ہیںپھول بھی جن سے کم مہکتے ہیںVikas Naseeb
  39. تیری تصویر میرے پاس نہیںاور کبھی ہونے کی بھی آس نہیںVikas Naseeb
  40. دل سے نکلی ہے گر دعا میریرنگ لائے گی ہر دعا میریVikas Naseeb
  41. اٹھا لے جائیں گلشن سے کدھر ہم آشیاں اپناہوا ہے عین فصل گل میں دشمن باغباں اپناوحیدالدین احمد وحید
  42. کیا میکدہ ہے عشق حقیقت میں یار کابے خود کا ہے جو حال وہی ہوشیار کاوحیدالدین احمد وحید
  43. وعظ میں جب نہیں اثر واعظکیوں پھراتا ہے اپنا سر واعظوحیدالدین احمد وحید
  44. یہی نہ سمجھو فقط اک خطاب ہیں ہم تمکوئی تو بات ہے جس کے جواب ہیں ہم تموحیدالدین احمد وحید
  45. چلتے ہیں ہم بھی سوئے چمن چھا گئی گھٹاساقی شراب لے کے پہنچ آ گئی گھٹاوحیدالدین احمد وحید
  46. جاں رہے نوچتے حیات کے دکھذات کے اور کائنات کے دکھZafar Rabab
  47. زرد پتوں کو ہوا ساتھ لئے پھرتی ہےدم گزیدہ ہیں قضا ساتھ لئے پھرتی ہےZafar Rabab
  48. سانحہ روز نیا ہو تو غزل کیا کہیےہر طرف حشر بپا ہو تو غزل کیا کہیےZafar Rabab
  49. مرگ احساس با لیقین آخرآدمی بن گیا مشین آخرZafar Rabab
  50. مضمحل قدموں پہ بارگردش لیل و نہارZafar Rabab