Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. جدا ہو کے ہم سے بتوں سے ملا دلبھلا دل بھلا دل بھلا دل بھلا دلعبد الغفور نساخ
  2. جس نے تری بے باک ادا کو نہیں دیکھاواللہ کہ آنکھوں سے فضا کو نہیں دیکھاعبد الغفور نساخ
  3. ظاہراً موت ہے قضا ہے عشقپر حقیقت میں جاں فزا ہے عشقعبد الغفور نساخ
  4. نقش دل ہے ستم جدائی کاشوق پھر کس کو آشنائی کاعبد الغفور نساخ
  5. پیری میں شوق حوصلہ فرسا نہیں رہاوہ دل نہیں رہا وہ زمانہ نہیں رہاعبد الغفور نساخ
  6. اسے بھی رسم کا حصہ بتایا جاتا ہےہمیں گھسیٹ کے بازار لایا جاتا ہےFaisal Saghar
  7. جو تھامتے تھے مرا ہاتھ بوڑھے ہو گئے ہیںتبھی تو میرے خیالات بوڑھے ہو گئے ہیںFaisal Saghar
  8. صدائے کن ہوئی یکسر وجود میں آیامیں بھر چکا تو سمندر وجود میں آیاFaisal Saghar
  9. مجھے اپنے ہی اندر چور سا محسوس ہوتا ہےتجھے دیکھوں تو کوئی دیکھتا محسوس ہوتا ہےFaisal Saghar
  10. میں گراں بار تھا اس واسطے کم مایہ تھاتجھ کو کیوں روندا گیا تو تو فقط سایہ تھاFaisal Saghar
  11. اس تعلق کو تو رستے کی رکاوٹ نہ سمجھاب کسی اور کا ہونا ہے تو چل جا ہو جاFaiyaz Aswad
  12. حسن کیا ہے نظر کی شوخی ہےعشق کیا ہے پتہ نہیں کیا ہےFaiyaz Aswad
  13. کب سے نکلا ہوا ہے کسی کھوج میںچاند اپنی جگہ پر نہیں آ رہاFaiyaz Aswad
  14. کب کہا تو ساتھ میرے خودکشی کرڈوبتا ہوں اور تو منظر کشی کرFaiyaz Aswad
  15. وہ سمجھ تو لیں کہ یوں ہے انہیں اس سے کیا کہ کیوں ہےمری آنکھوں کی یہ سرخی مرے ہونٹوں کی سیاہیFaiyaz Aswad
  16. آرزو محو خواب ہے شایدجستجو کا جواب ہے شایدGeeta Thakur Raushni
  17. اپنا تمہیں جو کہہ اٹھے دیوانہ وار ہمکچھ بے قرار آپ تھے کچھ بے قرار ہمGeeta Thakur Raushni
  18. افسانۂ حیات کو دہرا رہے ہیں ہماپنے کئے کی آپ سزا پا رہے ہیں ہمGeeta Thakur Raushni
  19. طوفاں بدل گئے کبھی دھارے بدل گئےموجوں کے ساتھ ساتھ کنارے بدل گئےGeeta Thakur Raushni
  20. کہتے نہیں ہیں حال کسی راز داں سے ہمواقف ہوئے ہیں جب سے فریب جہاں سے ہمGeeta Thakur Raushni
  21. سرحد دشت سے آبادی کو جانے والوشہر میں اور بھی خوں ریز نظارے ہوں گےHabeeb Hashmi
  22. سفر کی آخری منزل میں پاس آیا ہےتمام عمر تھا جو دور آسماں کی طرحHabeeb Hashmi
  23. شب کی تنہائی میں ابھری ہوئی آواز جرسصبح گائی کا گجر ہو یہ ضروری تو نہیںHabeeb Hashmi
  24. نہ میں خستہ حال ہوتا نہ یہ اجنبی سے لگتےیہ حسیں حسیں فرشتے مجھے آدمی سے لگتےHabeeb Hashmi
  25. ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری ہے مگرسب کی تابندہ سحر ہو یہ ضروری تو نہیںHabeeb Hashmi
  26. بے نمود درد کی نمائش کیوںدل سے کرتی ہے آنکھ سازش کیوںHafeez Jauhar
  27. خواہش سے جب رنگ اترنے لگتے ہیںموسم اپنے اندر مرنے لگتے ہیںHafeez Jauhar
  28. کیا بتائیں کیا کمایا عشق میںدرد ہے دل میں نہ آنکھوں میں نمیHafeez Jauhar
  29. ہاتھ میں ہے اک پرانی ڈائریکھولنے بیٹھا ہوں گرہیں یاد کیHafeez Jauhar
  30. یہ کیسے نمو کے سلسلے ہیںشاخوں پہ گلاب جل بجھے ہیںHafeez Jauhar
  31. کیا ان کو دل کا حال سنانے سے فائدہہوگا تو ہوگا نوٹ دکھانے سے فائدہحاجی لق لق
  32. بہشت بریںحاجی لق لق
  33. مقصد حیاتحاجی لق لق
  34. آمدنی اور خرچحاجی لق لق
  35. نقش پائے یار کو چوموں تو آخر کس طرحہو برا پتلون کا مجھ سے نہ بیٹھا جائے ہےحاجی لق لق
  36. آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیںسامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیںحیرت الہ آبادی
  37. بوسہ لیا جو چشم کا بیمار ہو گئےزلفیں چھوئیں بلا میں گرفتار ہو گئےحیرت الہ آبادی
  38. سنا ہے زخمی تیغ نگہ کا دم نکلتا ہےترا ارمان لے اے قاتل عالم نکلتا ہےحیرت الہ آبادی
  39. کسی محاذ پہ وہ بولنے نہیں دیتاضرورتاً بھی زباں کھولنے نہیں دیتاحیرت الہ آبادی
  40. یہ محو ہوئے دیکھ کے بے ساختہ پن کوآئینے میں خود چوم لیا اپنے دہن کوحیرت الہ آبادی
  41. در پردہ ستم ہم پہ وہ کر جاتے ہیں کیسےگر کیجے گلہ صاف مکر جاتے ہیں کیسےکرامت علی شہیدی
  42. مشام بلبل میں رشک گل کی ہنوز بو بھی نہیں گئی ہےابھی وہ نام خدا ہے غنچہ نسیم چھو بھی نہیں گئی ہےکرامت علی شہیدی
  43. منزل سفر عشق کی زنہار نہ ٹوٹےجب تک کمر قافلہ سالار نہ ٹوٹےکرامت علی شہیدی
  44. ہزار مرتبہ دیکھا ستم جدائی کاہنوز حوصلہ باقی ہے آشنائی کاکرامت علی شہیدی
  45. جی چاہے گا جس کو اسے چاہا نہ کریں گےہم عشق و ہوس کو کبھی یکجا نہ کریں گےکرامت علی شہیدی
  46. قسمت عجیب کھیل دکھاتی چلی گئیجو ہنس رہے تھے ان کو رلاتی چلی گئیLata Haya
  47. میں پی رہی ہوں کہ زہراب ہیں مرے آنسوتری نظر میں فقط آب ہیں مرے آنسوLata Haya
  48. میں غزل ہوں مجھے جب آپ سنا کرتے ہیںچند لمحے مرا غم بانٹ لیا کرتے ہیںLata Haya
  49. میں نے ویرانے کو گلزار بنا رکھا ہےکیا برا ہے جو حقیقت کو چھپا رکھا ہےLata Haya
  50. ہر قدم حادثے ہر نفس تلخیاںزندگی برق طوفاں خزاں آندھیاںLata Haya